بارش کی باری آگئی ہے اب۔افریقہ اچھا سکور بنا چکا ہے نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کا امتحان ہو گا
اور بارش جنوبی افریقہ کے لیے نیک شگون نہیں۔بارش کی باری آگئی ہے اب۔
شگون تو ہندی کا لفظ ہے؟ یہ اردو میں کہاں سے آگیا؟اور بارش جنوبی افریقہ کے لیے نیک شگون نہیں۔
میرا تمام محفلینز سے سوال ہے کہ جنوبی افریقہ و نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے بیٹنگ کہاں سے سیکھی ہے؟
مورکیل کی بہترین اوور صرف ایک رن دے کر ایک بہت ہی اہم وکٹ حاصل کیا۔رنز اور بالز کا تناسب کچھ بگڑ گیا ہے لیکن قابلِ حصول ہے۔