سری لنکا کی دوسری اننگ میں 422 رنز کی برتری ہو گی ہے۔۔۔۔
عبداللہ محمد محفلین جولائی 22، 2018 #87 لنکا کی 146-4 مجموعی برتری 460 رنز- ڈیکلئیر شیکلئیر کرنے کی کوئی لوڑ نہیں- کُٹی جاؤ-
یاز محفلین جولائی 22، 2018 #88 عبداللہ محمد نے کہا: لنکا کی 146-4 مجموعی برتری 460 رنز- ڈیکلئیر شیکلئیر کرنے کی کوئی لوڑ نہیں- کُٹی جاؤ- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 100 رن کہاں گئے۔
عبداللہ محمد نے کہا: لنکا کی 146-4 مجموعی برتری 460 رنز- ڈیکلئیر شیکلئیر کرنے کی کوئی لوڑ نہیں- کُٹی جاؤ- مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 100 رن کہاں گئے۔
عبداللہ محمد محفلین جولائی 22، 2018 #89 یاز نے کہا: 100 رن کہاں گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ جیسے افریقن فینز کو تسلی دینے-
یاز محفلین جولائی 22، 2018 #95 آج کے دن کا کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ 139 پہ 5 وکٹیں گنوا چکا ہے۔ مزید 351 رنز درکار ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین جولائی 23، 2018 #96 ڈی بریون جی کی شاندار مزاحمت بالآخر اختتام کو پہنچی- افریقہ 290 آل آؤٹ- ہیراتھ جی نے 6 شکار کئے- یوں وہ ہیڈلی جی سے 1 ہی قدم پیچھے- 199 رنز سے میچ اور 2-0 سے سیریز لنکا کے نام- لنکا جی خوب است وغیرہ !!
ڈی بریون جی کی شاندار مزاحمت بالآخر اختتام کو پہنچی- افریقہ 290 آل آؤٹ- ہیراتھ جی نے 6 شکار کئے- یوں وہ ہیڈلی جی سے 1 ہی قدم پیچھے- 199 رنز سے میچ اور 2-0 سے سیریز لنکا کے نام- لنکا جی خوب است وغیرہ !!
عبداللہ محمد محفلین اگست 1، 2018 #98 دوسرے ایک روزہ میچ میں لنکا کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری- 4 اوورز کے بعد 23-2
عبداللہ محمد محفلین اگست 1، 2018 #100 لنکا 30 اوورز کے بعد 149/4. میتھیوز جی کو ایک اینڈ سے چمٹے رہنا چاہئیے اور کھیل کو آخری اوور تک دکھیلتے رہیں- مزید 130 رنز بھی بن جائیں تو مناسب ہدف ہو جائے گا-
لنکا 30 اوورز کے بعد 149/4. میتھیوز جی کو ایک اینڈ سے چمٹے رہنا چاہئیے اور کھیل کو آخری اوور تک دکھیلتے رہیں- مزید 130 رنز بھی بن جائیں تو مناسب ہدف ہو جائے گا-