شارق بھائی اس بات کا تو مجھے اندازہ نہیں ہے۔ مگر غالب امکان جو نظر آ رہا ہے فنکاری سے زیادہ حقیقت معلوم ہوتا ہے۔۔شارق مستقیم نے کہا:تھوڑی وضاحت کر دیتے کہ آیا تصویر پر فنکاری کی گئی ہے یا حقیقت ہے۔
ارے عبدالستار بھیا ایک تو آپ بڑی باریکی سے ہر بات کا جائزہ لیتے ہیں میرا نہیں خیال تھا کوئی اتنی باریکیوں میں جائے گا اور بہرحال ہمارے ہاں بھی کم و بیش یہی حالات ہیںمنہاجین نے کہا:مجھے تو یہ تصویر جنوبی ایشیا کی کم اور عالمِ عرب کی زیادہ لگتی ہے۔ آپ بھی ذرا غور فرمائیں۔ آس پاس لکھے کتبے تو عربی میں ہیں۔