ماہی احمد
لائبریرین
تو اس حساب سے میرا آپ سے ڈرنا نہیں بنتا اب۔۔۔
ویمپائیر بھی تو ہوتے ہیں
تو اس حساب سے میرا آپ سے ڈرنا نہیں بنتا اب۔۔۔
اوہ مائی گاڈ۔۔۔ بھاگ لینا چائیے آئی تھِنک
ویمپائیر بھی تو ہوتے ہیں
اوہ مائی گاڈ۔۔۔ بھاگ لینا چائیے آئی تھِنک
اتنا مت ہنسئے، بِل زیادہ آ جانا ہے۔ آج کل ویسے بھی بجلی کے نرخ بڑھے ہوئے ہیں۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے بیٹری ہی Low ہو جائے ہنس ہنس کے، چائنہ کی بیٹری زیادہ سے زیادہ کتنی کوئی چل سکتی ہے
میں چائنہ کی نہیں اللہ کی بنائی ہوئی ہوں۔۔۔اتنا مت ہنسئے، بِل زیادہ آ جانا ہے۔ آج کل ویسے بھی بجلی کے نرخ بڑھے ہوئے ہیں۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے بیٹری ہی Low ہو جائے ہنس ہنس کے، چائنہ کی بیٹری زیادہ سے زیادہ کتنی کوئی چل سکتی ہے
جی جانتا ہوں، پر وہ تو بس مذاق تھا، برا لگا ہو تو معذرت کا ٹوکرا قبول کیجیےمیں چائنہ کی نہیں اللہ کی بنائی ہوئی ہوں۔۔۔
جی جانتا ہوں، پر وہ تو بس مذاق تھا، برا لگا ہو تو معذرت کا ٹوکرا قبول کیجیے