اور آپ سوچتے ہی رہ جائیں گے مگر اس بنئیے کہ بچے میں یہ جراءت کبھی بھی نہیں ہوسکتی ۔ ۔ یہ تو بس آجکل ذرا امریکہ سے اچھے تعلقات اور اس پر پس پشت امریکہ کی ہلا شیری ہے وگرنہ تو 2002 کو گزرے ہوئے ابھی اتنا زیادہ عرصہ بھی نہیں ہوا۔۔میں تو سوچ رہا ہوں کے اس بار انڈیا حملہ کرہی دے ایسے تو ہم متحد نہیں ہونگے شائد دشمن کے سامنے ایک ہوجائیں
بھارت کچھ کر تو سکتا نہیں اس لیے زبانی جوتے ہی لگاتا ہے ، ورنہ بھارت کے سب سے بڑے بڑبولے میڈیا والے ہی ہیں جو تصویر کچھ یوں پیش کرتے ہیں جیسے ہم تو بس ڈرے سہمے بیٹھے ہیں اور اب کہ اب اب ہمیں دبوچ لیا جائے گا ۔۔ ورنہ اگر بھارت کو کچھ کامیابی ملی ہے تو غدار ابن غداروں سے ہی ۔۔۔
۔۔۔۔۔
امید ہے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ اس طرح کی توہین آمیز تحریر نہیں لکھیں گے جو کم از کم ہمارے لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو کہ آپ "پاکستانی" ہیں ۔۔ اور اگر مزاحیہ تحریریں لکھنے کا شوق ہے تو "آپ کی تحریریں" زمرہ میں اس کی سہولت موجود ہے
انڈیا حملہ کرے گا تو ہمیشہ کی طرح منہ کی کھائے گا۔
کوئ ایک مثال؟
اصل پيغام ارسال کردہ از: تیلے شاہ میں تو سوچ رہا ہوں کے اس بار انڈیا حملہ کرہی دے ایسے تو ہم متحد نہیں ہونگے شائد دشمن کے سامنے ایک ہوجائیں[/quote نے کہا:ہان مگر جنگ کے بعد تو وہی صورت حال واپس آ جائے گی اور ''اے راہ حق کے شہیدوں '' والے نغمے پاپ اور روک اینڈ رول سے بدل جائیں گے!
اور اس منہ کی کھانے کے نتیجے میں پاکستانی فوجی زیادہ اور انڈین کچھ کم تعداد میں مرے، انڈین فوج کے قبضے میں پاکستانی زمین پاکستانی فوج کے قبضے میںانڈین زمین سے زیادہ تھی۔ واہ کیا شکستِ فاش ہوئ انڈیا کو۔
ہاہاہاہا فہیم
نہ پاکستان کوئی جنگ ہارا اور نہ ہی انڈیا کوئی جنگ جیتا اب تک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دشمن؟ بنگالی؟ سندھی؟ بلوچی؟ سرحد کے عوام؟
بھارت سے تو ہمیشہ منہ تڑواکر ہی ائے ہیںیہ شیر
کوئ ایک مثال؟
شاید اپ پاکستان کی طرف کے کشمیری ہیںہائے کشمیر ، ہائے کشمیر!