arifkarim
معطل
میں یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آخر اخبار جنگ کی اردو یونیکوڈ ویب سائٹ:
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=383977
جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟
حالانکہ اسکی اسٹائل شیٹس میں تو ڈیفالٹ فانٹ فیملی نفیس ویب نسخ اور تاہوما ہے۔ اور میرے پاس نفیس ویب نسخ تو موجود نہیں البتہ تاہوما موجود ہے
اسٹائل شیٹ:
http://arifkarim.no/Public/style.css
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=383977
جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟
اسٹائل شیٹ:
http://arifkarim.no/Public/style.css
مدیر کی آخری تدوین: