جنگ کی سائٹ جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟

arifkarim

معطل
میں یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آخر اخبار جنگ کی اردو یونیکوڈ ویب سائٹ:
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=383977
جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟
b088.gif
حالانکہ اسکی اسٹائل شیٹس میں تو ڈیفالٹ فانٹ فیملی نفیس ویب نسخ اور تاہوما ہے۔ اور میرے پاس نفیس ویب نسخ تو موجود نہیں البتہ تاہوما موجود ہے :confused:
اسٹائل شیٹ:
http://arifkarim.no/Public/style.css
 
مدیر کی آخری تدوین:

باسم

محفلین
آپ نے براؤزر کی فونٹ سیٹنگ میں جمیل نوری نستعلیق منتخب کیا ہوا ہے۔
جیسے میں نے عثمان طہ نسخ منتخب کررکھا ہے تو سائٹ اسی میں نظر آرہی ہے
 
ہاں اگر نفیس ویب نسخ انسٹال ہو تو ظاہر ہے وہی پہلی پرائرٹی پائے گا۔ مگر اسکی غیر موجودگی میں جمیل کہاں سے آگیا۔۔۔ :confused:
عارف صاحب! آپ اپنا خون بھی ٹیسٹ کروائیں گے تو اس میں بھی جمیل نستعلیق مثبت آئے گا ۔۔۔یہ آپ کے انگ انگ میں رچ بس گیا ہے ناں;)
(ازراہِ مذاق)
 
عمار عاصی

محفلین
میں یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آخر اخبار جنگ کی اردو یونیکوڈ ویب سائٹ:
http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=383977
جمیل نوری نستعلیق میں کیوں نظر آتی ہے؟
b088.gif
حالانکہ اسکی اسٹائل شیٹس میں تو ڈیفالٹ فانٹ فیملی نفیس ویب نسخ اور تاہوما ہے۔ اور میرے پاس نفیس ویب نسخ تو موجود نہیں البتہ تاہوما موجود ہے :confused:
اسٹائل شیٹ:
http://arifkarim.no/Public/style.css

کمال ہے۔ ہم تو جاہتے ہیں کہ یہ سائٹ نستعلیق میں نظر آئے۔ جبکہ آپ اس بات پر پریشان ہیں کہ یہ نستعلیق میں کیوں ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

شہزاد وحید

محفلین
نوائے وقت کی سائیٹ پر بھی اردو جمیل نستعلیق میں ہی نظر آتی ہے۔ حالانکہ میں نے یونیورسٹی کے کمپیوٹر پر کھولا تھا۔ وہاں تو جمیل نستعلیق انسٹال نہیں‌تھا۔
 
نوائے وقت کی سائیٹ پر بھی اردو جمیل نستعلیق میں ہی نظر آتی ہے۔ حالانکہ میں نے یونیورسٹی کے کمپیوٹر پر کھولا تھا۔ وہاں تو جمیل نستعلیق انسٹال نہیں‌تھا۔

نوائے وقت کی سائیٹ اب جوہر نستعلیق میں ہے

HTML:
@font-face {
    font-family: _PDMS_Jauhar_eot;
    font-style:  normal;
    font-weight: normal;
  }
 
Top