ویسے جو اسکول کے اندر ہیں ان سے بھی کوئی اچھی اُمید نہیں رکھیئے گا۔۔۔
جو بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور برسر روزگار ہیں وہ بیچارے آوارہ گردی نہیں کررہے ان میں سے کوئی سارا سارا دن سگنلز پر گاڑیوں کے پیچھے بھاگتا ہے، کوئی گیراجوں میں گاڑیوں کے نیچے دھول مٹی کھا کر اپنے گھر والوں کے لئے دال روٹی کا بندوبست کر رہا ہوتا ہے اصل گل تو زرداری، حفیظ شیخ، شوکت عزیز، حسین حقانی ، توقیر صادق، جماعت علی شاہ ،شاہ رخ جتوئی وغیرہ وغیرہ جیسے کانونٹ،سٹی اسکول اور بیکن ہاوئس کے شہزادے کہلاتے ہیں۔۔۔ ۔ کیا ہمارے پارلیمنٹ سے بڑھ کر بھی دنیا میں کہیں اتنے زیادہ جرائم پیشہ لوگوں کا مجمع اکھٹا ہو سکتا ہے؟