میجر جنرل اختر حسین ملک ( ہلال جراَت) اپنی GOC 12 th. ڈویژن کے ساتھ بہت کامیابی سے کشمیر فتح کرتے ہوئے سری نگر کی طرف بہت آگے نکل گئے تھے -مگر ان کو زبر دستی روک دیا گیا تھا - اور ان کی جگہ یحیٰ خان کو کمانڈ دے دی گئی -
یہ 1965 کی جنگ کی سب سے بڑی غلطی تھی -