محمد بلال اعظم
لائبریرین
پھر بتایا کیوں؟؟؟؟
ہم تو ویسے بھی نظر رکھتے ہیں اپنے چاہنے والوں پر۔۔۔ ۔
کیا خوب تیر مارا ہے نشانے پر۔
پھر بتایا کیوں؟؟؟؟
ہم تو ویسے بھی نظر رکھتے ہیں اپنے چاہنے والوں پر۔۔۔ ۔
تیر کا زمانہ گیا بلال بھائی اب تو گولی ماری جاتی ہے۔۔۔کیا خوب تیر مارا ہے نشانے پر۔
یہ بڑا تیکھا محلول ہوتا ہے۔ یہ سمجھ لیں کہ مرچوں کو کوٹ کر محلول بنایا ہوتا ہے۔یہ کیا ہوتا ہے؟
سرخ مرچ کا محلول بے ذائقہ ہوتا ہے۔ اگر یہی محلول سبز مرچوں کا بنایا جائے تو کمال ہوجائے۔۔۔
ابھی تو آپ نے سرخ مرچیں لکھی تھیں۔۔۔یہ سبز مرچوں کا ہی بنایا جاتا ہے۔
غلطی سے لکھ گیا ہوں گا۔ابھی تو آپ نے سرخ مرچیں لکھی تھیں۔۔۔
صدر زرداری کی ۔کس کی سفارش لائیں گے ٹیکس فری کرنے کے لیے؟
پاکستان کی چھوٹی ہری مرچ کہاں سے لائیں گے آپ؟؟؟؟غلطی سے لکھ گیا ہوں گا۔
انہیں کیا ضرورت ہے لانے کی ۔پاکستان کی چھوٹی ہری مرچ کہاں سے لائیں گے آپ؟؟؟؟
وگرنہ ان کو پھیکے شوارمے پر اکتفا کرنا پڑے گا۔انہیں کیا ضرورت ہے لانے کی ۔
ان کے پاس بین الاقوامی معیار کی ہو گی ناں۔وگرنہ ان کو پھیکے شوارمے پر اکتفا کرنا پڑے گا۔
کھانے کے مقابلے میں بین الاقوامی معیار چنے بیچتا ہے پاکستان کے آگے۔۔ان کے پاس بین الاقوامی معیار کی ہو گی ناں۔
وہ تو ہے مگر سر زمین عرب پر ہر ایسی چیز مل جائے گی ۔ سنا تھا کہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا ہے اس خطہ کے لیے۔ تبھی تو آپ وہاں کبھی بھی کوئی بھی بے موسمی پھل کھا سکتے ہیں۔کھانے کے مقابلے میں بین الاقوامی معیار چنے بیچتا ہے پاکستان کے آگے۔۔
وہی تو میں بھی کہہ رہا تھا ۔ اب حکومت نے عملی اقدامات کیے ہیں تو اس بارے میں بھی پتہ چل گیا۔ایسی کون سی چیز ہے جو سارا سال یہاں نہیں ملتی۔
اب تو اس گرم ترین علاقے میں انہوں نے فارم ہاؤس بنا کر انار اور انگور کی بھی کاشت شروع کر دی ہے اور سبزیاں تو تقریباً ہر قسم کی کاشت ہو رہی ہیں۔