ایم اسلم اوڈ
محفلین
جنیوا (اے پی پی) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کریر سکوائر پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کا مقصد عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی طرف مبذول کرانا تھا۔اس موقع پر شرکاءنے "اقوام متحدہ جاگ جاﺅ، بھارتیو کشمیر میں ظلم بند کرو"جیسے فلک شگاف نعرے لگائے ۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakista...y-urdu-online/International/23-Sep-2010/40244
http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakista...y-urdu-online/International/23-Sep-2010/40244