'ذہنی غلامی' جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں کیا کمی اُن کو آستانوں کی؟ ( نویدؔ رزاق بٹ)
نوید رزاق بٹ محفلین جولائی 9، 2014 #1 'ذہنی غلامی' جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں کیا کمی اُن کو آستانوں کی؟ ( نویدؔ رزاق بٹ)
نوید رزاق بٹ محفلین جولائی 10، 2014 #3 الف عین نے کہا: یہ ایک ایک شعر کیوں پوسٹ کر رہے ہیں نوید؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر یہ ایسے شعر ہیں جو ایک ایک ہی کہے ہیں۔ کسی غزل یا قطعہ کا حصہ نہیں ہیں۔ میرے بہت سے اشعار اسی طرح مفرد ہی رہ جاتے ہیں
الف عین نے کہا: یہ ایک ایک شعر کیوں پوسٹ کر رہے ہیں نوید؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر یہ ایسے شعر ہیں جو ایک ایک ہی کہے ہیں۔ کسی غزل یا قطعہ کا حصہ نہیں ہیں۔ میرے بہت سے اشعار اسی طرح مفرد ہی رہ جاتے ہیں