جن کو ہے بیٹیاں وہ یہ کہتے ہیں

جاسمن

لائبریرین
بے شک۔
ہمیں خود اپنی بیٹی بہت پیاری ہے۔یہ رحمت جب تک نہیں ملتی،اِس کی اہمیت پتہ نہیں چلتا۔
بہت خوبصورت گیت ہے۔ میرے بچے گیت نہیں سُنتے لیکن آج یہ گیت ضرور سُنواؤں گی۔
اچھی شئیرنگ ہے۔
 
ظہیر بھائی آپ نے باپوں کو لفٹ ہی نہیں کرائی۔ :)

تفنن برطرف۔ بہت عمدہ شراکت۔ بیٹی تو پھر بیٹی ہوتی ہے۔ جتنے احساسات اپنی بیٹی کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں، شاید ہی کسی اور رشتے کے ساتھ جڑے ہوں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
الہلال بھائی تھینک یو سو مچچ فور دس۔۔ میں نے یہ سیو کر لی ہے اپنی سسٹر کی شادی کے لیے کچھ ڈفرنٹ سا چاہیے تھا مجھے اور وہ مل گیا۔۔ تھینک یوو
 
Top