جواب آنے لگے---

مظفرمحسن

محفلین
جواب آنے لگے ھیں میرے سوالوں کے--
چھرے دیکھنے پڑتے ھیں پھر دجالوں کے--

نقب لگا کے وہ اترا ھے دل میں پھر محسن--
نقش پھر سے ابھرتے ھیں چند حوالوں کے---

وقت کے ساتھ تعلق بھی ماند پڑتے ھیں--
چھرے بھول گیا ھوں پری جمالوں کے---

---حافظ مظفر محسن----
 
Top