اچھاااااا واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟میرا تو خیال ہے کہ ماضی کی نسبت اب لڑکے والوں کی طرف سے جہیز کے مطالبے میں کافی کمی واقع ہوچکی ہے۔۔۔
بھونڈا مذاق ۔۔ایک تلخ حقیقت کا اظہار ہے یہ۔۔۔ ۔۔۔
آپکو لگتا ہے کہ یہ مذاق ہے ۔۔۔۔۔ ایسی بہت سی فیملیز ہوتی ہیں حقیقت میں ۔۔۔۔بھونڈا مذاق ۔۔
ہوتی ہونگی ۔۔ اگر ہیں تو بھاڑ میں جائیں ۔۔آپکو لگتا ہے کہ یہ مذاق ہے ۔۔۔ ۔۔ ایسی بہت سی فیملیز ہوتی ہیں حقیقت میں ۔۔۔ ۔
اتنی دردناک سزا بھی کیوں!!!ایسے لڑکے کو صدر چوک میں کھڑا کر کے 6 گولیاں مارنی چاہیئں
کیا 6 گولیاں مارنے سے یہ معاشرتی بگاڑ ختم ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے لڑکے کو صدر چوک میں کھڑا کر کے 6 گولیاں مارنی چاہیئں
6 کم ہے ناعمہ ۔۔۔ زیادہ کر لو ۔۔ایسے لڑکے کو صدر چوک میں کھڑا کر کے 6 گولیاں مارنی چاہیئں
نصیحت ملے گی ۔۔کیا 6 گولیاں مارنے سے یہ معاشرتی بگاڑ ختم ہو جائے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
واقعی۔ ایسے بے غیرت کا چھ گولیوں سے کیا بگڑے گا؟ایسے لڑکے کو صدر چوک میں کھڑا کر کے 6 گولیاں مارنی چاہیئں