جوگن بن جاوں گی سئیاں تورے کارن-شباب۔1954

فاتح

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت گیت ہے اور کیسے نہ ہو کہ شکیل بدایونی کے لکھے ہوئے گیت پر نوشاد سے موسیقی ترتیب دلوائی گئی اور لتا سے گوایا گیا۔
بہت شکریہ
 

فرخ منظور

لائبریرین
واہ واہ بہت خوب گیت ہے۔ لیکن ایک گیت اب میں بھی پوسٹ کروں گا۔مجھے اسی گیت کو سن کر اسی فلم کا نوشاد کا ایک اور گیت بھی یاد آتا ہے۔ "جو میں جانتی بسرت ہیں سیّاں" یعنی اگر میں جانتی کہ سیاں مجھے بھول جائیں گے۔

شکریہ فاتح صاحب! آپ نے میرا کام ایسے کیا کہ مجھے بیساختہ بناکا گیت مالا یاد آگئی۔ ;)
 

فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
اگر میرا مراسلہ "بناکا گیت مالا" ہے آپ نے اسس "ڈیجیٹل جھنکار کے ساتھ" بنا ڈالا :grin:
 

فرخ منظور

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
اگر میرا مراسلہ "بناکا گیت مالا" ہے آپ نے اسس "ڈیجیٹل جھنکار کے ساتھ" بنا ڈالا :grin:

قبلہ میرے پاس جھنکار نام کی کوئی چیز نہیں ہے اگر میرا بس چلتا تو تمام جھنکار کے گانوں پر پابندی اور ان کے تیار کرنے والوں کو کم از کم چھ ماہ قید کی سزا سناتا۔ :)
 
Top