سید لبید غزنوی
محفلین
جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں
وہ بشر صاحب ایمان نظر آتے ہیں
صرف اک سیدہ کا گھر ہے جہاں چھوٹے بڑے
سب کے سب بولتا قرآن نظر آتے ہیں
جس جگہ ہوتا نہیں تزکرہ آ ل نبی
ایسے سب گھر ہمیں ویرآن نظر آتے ہیں
جن کے اجداد رہیں دین کے غداروں میں
آج کعبے کے نگہباں نظر آتے ہیں
معنیءآیہءتطہیر نہ سمجھے اب تک
یوں سبھی حافظ قرآن نظر آتے ہیں
ہم تو زہرہ کی دعاوں سے ہیں زندہ رونہ
ہر طرف موت کے سامان نظر آتے ہیں
https://matamdari.wordpress.com/2008/04/08/جو-در-آل-کے-دربان-نظر-آتے-ہیں/
وہ بشر صاحب ایمان نظر آتے ہیں
صرف اک سیدہ کا گھر ہے جہاں چھوٹے بڑے
سب کے سب بولتا قرآن نظر آتے ہیں
جس جگہ ہوتا نہیں تزکرہ آ ل نبی
ایسے سب گھر ہمیں ویرآن نظر آتے ہیں
جن کے اجداد رہیں دین کے غداروں میں
آج کعبے کے نگہباں نظر آتے ہیں
معنیءآیہءتطہیر نہ سمجھے اب تک
یوں سبھی حافظ قرآن نظر آتے ہیں
ہم تو زہرہ کی دعاوں سے ہیں زندہ رونہ
ہر طرف موت کے سامان نظر آتے ہیں
https://matamdari.wordpress.com/2008/04/08/جو-در-آل-کے-دربان-نظر-آتے-ہیں/