جو دل روے مجھے بلوا لیا کر--
کچھ اشعار گنگنا لیا کر---
یہ الجھے بال کر ڈالیں گے رسوا--
گھڑی پل کو انھیں سلجھا لیا کر--
بشر ھوں گر خطا کوی کروں میں--
عدالت میں مجھے بلوا لیا کر--
منضف بن کے دل کی بات کیہ دے-
خوشی کے واسطے تڑپا لیا کر--
محبت ھے حسیں رنگوں کی دنیا--
سانسوں کو کبھی مھکا لیا کر--
پراے بھی لگیں جو اپنوں جیسے--
انھیں جانچا نا کر اپنا لیا کر--
---حافظ مظفر محسن---
کچھ اشعار گنگنا لیا کر---
یہ الجھے بال کر ڈالیں گے رسوا--
گھڑی پل کو انھیں سلجھا لیا کر--
بشر ھوں گر خطا کوی کروں میں--
عدالت میں مجھے بلوا لیا کر--
منضف بن کے دل کی بات کیہ دے-
خوشی کے واسطے تڑپا لیا کر--
محبت ھے حسیں رنگوں کی دنیا--
سانسوں کو کبھی مھکا لیا کر--
پراے بھی لگیں جو اپنوں جیسے--
انھیں جانچا نا کر اپنا لیا کر--
---حافظ مظفر محسن---