جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ۔ سودا کی غزل میری آواز میں

خورشیدآزاد

محفلین
بہت اعلیٰ جناب۔ ویسے کیا ہی اچھا ہو اگر باقی دوست بھی آپ کے ساتھ شامل ہوکر ایک یوٹیوب مشاعرہ کا اہتمام کریں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت اعلیٰ جناب۔ ویسے کیا ہی اچھا ہو اگر باقی دوست بھی آپ کے ساتھ شامل ہوکر ایک یوٹیوب مشاعرہ کا اہتمام کریں۔

بہت شکریہ خورشید صاحب۔ قبلہ محفلِ مشاعرہ منعقد کرنا تو شاعروں کا کام ہے۔

افسوس کہ نیٹ سپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے میں مستفید نہیں ہو سکتی :(

مستفید نہ ہونے والوں کا بھی بہت شکریہ۔

اور ان کا بھی شکریہ جو مستفید ہوئے اور شکریہ ادا کیا۔
:)
 
Top