لاریب مرزا
محفلین
ہاہاہا.. دیکھیں گے کون جیتے گا۔ ہو جائے پھر مقابلہ!!اففف لاریب!!!! اس بار تو میں نے تمہیں جیتنے دیا مگر اگلی بار بالکل نہیں!!!
فاطمہ پری نے جس قدر آپ کو مصروف کر رکھا ہے۔ مقابلے سے پہلے ایک دفعہ سوچ لیجیے گا
زبردست ماہی!! آپ کا مبارکباد کا یہ انداز ہمیں بے حد پسند آیا.. بہت خوب!!عینی آپی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
آپ کی ہر تحریر ہر مراسلہ بالکل ایسے ہوتا ہے جیسے پھولوں کا مہکتا ہوا کوئی گلدستہ جو کہ پڑھنے والے کے خیال کو کئی دنوں تک معطر رکھتے ہیں.
یہ ڈھیر سارے پھول ہماری آپی کے لئیے
جیتی رہیں خوش رہیں شاد و آباد رہیں.
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رضا میں خوش رکھے آمین