ہاںمجھے بھی بچپن میں ایسا ہی لگتا تھا کیونکہ اصلی آنکھ سے نہیں دیکھا تھا۔ یہاںیورپ میں تو ہر رنگ و نسل کا انسان موجود ہے، جسکے بعد اب چینیوں، جاپانیوں، ویت نامیوں، مونگولیوں میںفرق کرنا آسان ہے۔
چینیوں کی آنکھیں عموماً بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔ اور جاپانی عموماً زیادہ سفید فام ہوتے ہیں۔