محسن وقار علی
محفلین
انڈونیشیاء میں آج کل ایسے منفرد قبائلی تہوار کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں خواتین پریوں جیسے ملبوسات میں ہر طرف رنگ بکھیر دیتی ہیں۔ گیوائی دیاک نامی یہ تہوار شروع تو یکم جون کو ہوگا مگر اس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔
انڈونیشین علاقے ساراواک کی دیاک برادری نے اس تہوار کا آغاز 1965 میں اس وقت کیا جب حکومت نے یکم جون کو ساراواک ڈے قرار دے دیا، جو بعد ازاں گیوائی دیاک تہوار کی شکل میں ڈھل گیا۔ اب یہ تہوار کسی خاص علاقے تک محدود نہیں بلکہ انڈونیشیاء بھر میں پھیلے اس برادری کے افراد اس تہوار کو مناتے ہیں، جس میں سیاحوں کی بڑی تعداد بھی شرکت کرتی ہے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے
بہ شکریہ ڈان اردو