پھر یہ ہم نے سوچا ھے
تم سے جھوٹ بولیں گے
آنکھ کو چرا لینگے
بات کو بنا لینگے
درد کو چھپا لینگے
خود کو بھی سنبھالینگے
دل کو بھی جلا لینگے
تم کو کیا منا لینگے؟
پھر یہ ہم نے سوچا ھے
تم سے جھوٹ بولیں گے
کچھ نئی عنایت ہںو
کیسی غرض و غایت ہںو
بات میں کفایت ہںو
ہم سے کچھ رعایت ہںو
تم کو بھی شکایت ہںو
کیا خبر کہ شاید ہںو؟
پھر یہ ہم نے سوچا ھے
تم سے جھوٹ بولیں گے
درد کی کٹاری ھے
کس قدر یہ بھاری ھے
اسکا وار کاری ھے
برسوں سے جو جاری ھے
جو سزا ہماری ھے
کیا خطا تمھاری ھے؟
کل یہ ھم نے سوچا تھا
تم سے سچ ہی بولیں گے
راز کو بتائیں گے
تم سے کیا چھپائیں گے
تم کو جونہی پائیں گے
خود کو بھول جائیں گے
اپنا غم دکھائیں گے
تم کو کیا ستائیں گے؟
ہم نے اب یہ سوچا ھے
تم سے سچ ہی بولیں گے
کیا تمھیں بتائیں گے
ان کہی سنائیں گے
دور ہںوتے جائیں گے
تم کو جب نہ پائیں گے
زندگی سے جائیں گے
مر کے زیست پائیں گے
تم سے جھوٹ بولیں گے
آنکھ کو چرا لینگے
بات کو بنا لینگے
درد کو چھپا لینگے
خود کو بھی سنبھالینگے
دل کو بھی جلا لینگے
تم کو کیا منا لینگے؟
پھر یہ ہم نے سوچا ھے
تم سے جھوٹ بولیں گے
کچھ نئی عنایت ہںو
کیسی غرض و غایت ہںو
بات میں کفایت ہںو
ہم سے کچھ رعایت ہںو
تم کو بھی شکایت ہںو
کیا خبر کہ شاید ہںو؟
پھر یہ ہم نے سوچا ھے
تم سے جھوٹ بولیں گے
درد کی کٹاری ھے
کس قدر یہ بھاری ھے
اسکا وار کاری ھے
برسوں سے جو جاری ھے
جو سزا ہماری ھے
کیا خطا تمھاری ھے؟
کل یہ ھم نے سوچا تھا
تم سے سچ ہی بولیں گے
راز کو بتائیں گے
تم سے کیا چھپائیں گے
تم کو جونہی پائیں گے
خود کو بھول جائیں گے
اپنا غم دکھائیں گے
تم کو کیا ستائیں گے؟
ہم نے اب یہ سوچا ھے
تم سے سچ ہی بولیں گے
کیا تمھیں بتائیں گے
ان کہی سنائیں گے
دور ہںوتے جائیں گے
تم کو جب نہ پائیں گے
زندگی سے جائیں گے
مر کے زیست پائیں گے