عسکری
معطل
میں نے پہلے بتایا تھا اس فورم پر ۔ آپ کلاس میں حاضر کیوں نہیں ہوتے ؟اچھا یہ مے ڈے کیوں کہتے ہیں ؟؟ یہ کس چڑیا کا نام ہے ؟؟
میں نے پہلے بتایا تھا اس فورم پر ۔ آپ کلاس میں حاضر کیوں نہیں ہوتے ؟اچھا یہ مے ڈے کیوں کہتے ہیں ؟؟ یہ کس چڑیا کا نام ہے ؟؟
اوہو ۔۔ مے ڈے دے وال نا پُٹّؤ ۔۔ فیر دس دو ۔۔ نئیں تے لنک شئیر کر دو۔میں نے پہلے بتایا تھا اس فورم پر ۔ آپ کلاس میں حاضر کیوں نہیں ہوتے ؟
لنک مل نہیں رہا یار اور یہ بہت لمبی کہانی ہےاوہو ۔۔ مے ڈے دے وال نا پُٹّؤ ۔۔ فیر دس دو ۔۔ نئیں تے لنک شئیر کر دو۔
اچھا مل جائے تو شئیر کریں۔ تین گھنٹے کی ہندی فلم جتنی یاں ڈیڑھ گھنٹے کی انگریزی فلم جتنی۔ ؟؟ یاں ٹوٹے ہیں ؟؟لنک مل نہیں رہا یار اور یہ بہت لمبی کہانی ہے
اچھا مل جائے گا تو ضرور شئیر کر دوں گااچھا مل جائے تو شئیر کریں۔ تین گھنٹے کی ہندی فلم جتنی یاں ڈیڑھ گھنٹے کی انگریزی فلم جتنی۔ ؟؟ یاں ٹوٹے ہیں ؟؟
مے ڈے ایک پروسیجر ہے جب کوئی ایمرجنسی ہو تب اسے کہا جاتا ہے جیسے جہاز کو دوران پرواز یا شپ کو کوئی ایمریجنسی آ جائے تو وائرلیس پر مے ڈے مے ڈے 3 بار کہا جاتا ہے اور پھر اپنا پیغام دیا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی کنٹرول میں ایمرجنسی نافذ ہو جاتی ہے آٹو میٹیکلی سب کچھ کا فوکس وہی چیز بن جاتی ہے جو مے ڈے کال دے ۔ سول جہاز 5۔121 فریکونسی اور ملٹری جہاز 243 میگا ہرٹز پر یہ کال دیتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ فریکونسی صرف اس کام کے لیے استمال ہوتی ہے۔ مے دے پروسیجر کے بعد ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ کال دینے والے یا والوں کی بچایا جا سکے ۔اگر کچھ ہو جائے تو اسی کال سے ہی اے ڈی اے کو انفارم کر دیا جاتا ہے جو جنگی جہاز اور سار مشن کے ہیلی کاپٹر بھیج دیتا ہے ۔ جہاز جلد لوکیٹ کرتے ہیں اور ہیلی انہیں ریسکیو کرتا ہے ۔ یہ فرانسیسی زبان کے ایک لفظ سے بنا ہے جس کا مطلب ہے come help me