جہاز کا بھی دل ہوتا ہے ھھھھھھھھھھھ

عسکری

معطل
یہ 747 اڑ نہیں کیونکہ اس کے انجن نہیں ہیں پر جیسے ہی تیز ہوا چلتی ہے فرنٹ لینڈنگ گیر اٹھ جاتا ہے جیسے اڑنے کی کوشش کر رہا ہو :laugh:


 
Top