جہاں میں کام کرتا ہوں

تعبیر

محفلین
خرم شہزاد آپ تو پہلے سے بھی زیادہ کمزور نظر آ رہے ہیں یہاں جبکہ ابھی آپ کو گئے زیادہ دن بھی نہیں ہوئے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد آپ تو پہلے سے بھی زیادہ کمزور نظر آ رہے ہیں یہاں جبکہ ابھی آپ کو گئے زیادہ دن بھی نہیں ہوئے
نہیں آپی ایسی بات نہیں ہے میں جب سے یہاں آیا ہوں تو بہت اچھا فرق پڑا ہے میں کمزور نہیں بلکے صحت مند ہو رہا ہوں اس کے علاوہ پاکستان میں میں کرکٹ کھلتا تھا جس کی وجہ سے رنگ کالا ہو گیا تھا لیکن اب رنگ میں بھی فرق پڑ رہا ہے

اچھی شاپ ہے خرم ،،،
شکریہ آپی جی

شاید وطن کی اُداسی کی وجہ سے لگ رہے ہوں۔۔۔۔ ویسے کافی اچھا الیکٹرانک اسٹور ہے۔

وطن کی اداسی تو ٹھیک ہے لیکن میں کمزور نہیں ہوا ہوں

الیکٹرانک سٹور نہیں بھائی کمپیوٹر ورکشاپ اور سیل سینٹر ہے:grin:
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم خرم جی
ماشااللہ
اللہ تعالی آپ کو اس پردیس میں رہنے کا بہتر اجر عطا کرے آمین
یا اخی
کم المحمول التوشیبا
سرع ثلاثہ الف و مائتین
ذاکرہ واحد جیجا
قرص صلب 120 جیجا
مع بلوتوث او کامیرا
شاشا سبعتعشر بوصہ
اعطینی سعر النہایہ
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم استاد ایک کارڈ لیس ماؤس دینا۔
ہا ہا ہا ابھی استاد نہیں ہوا
چھا شا گئے خرم پائی
شکریہ جناب لیکن کہاں
ہہ 250 جی بی کی ہارڈ ڈرائیو کتنے کی ہے۔

و خصم کم؟ (اور ڈسکاؤنٹ کتنا ہے؟)
250 کی ابھی تک میں نے نہیں دیکھی ابھی تک 160 جی بی کی دیکھی ہے
اور وہ 120 دراھم کی ہے کیا لینی ہے آپ اپنے بندے ہیں آپ سے 140 لے لے گے :grin:
 
مغزل

محفلین
’’ جہاں میں کام کرتا ہوں ‘‘

جہاں میں کام کرتا ہوں
وطن سے دور ہے وہ جا
ہزاروں لوگ ہیں ایسے
جو ذاتی منفعت کو اپنے پیارے ملک پر ترجیح دیتے ہیں
بہت سے ایسے کاموں میں وہ استعمال ہوتے ہیں
کہ جن کو دیکھ کر آنکھیں ندامت سے
زمیں میں گڑھ کہ رہ جائیں
مگر میں تو وطن کی آن پر قربان کردوں گا
مری ناموس اور عزت
کہ ایسا کام
وہ جس سے وطن پر آنچ آتی ہو
مرے اسلاف نے مجھ کو سکھایا ہی نہیں
کہ میرے خون میں ایسا کوئی مطلب نہیں شامل
سو ، اے ہمدم
میں بھوکا مر تو سکتا ہوں
مگر ایسا نہیں کرتا

’’تمھارے لیے ‘‘
 
وجی

لائبریرین
خرم کیا آپکی یہ شاپ کیا ظفر کمپیوٹر والے علاقے میں ہے
کیونکہ وہ علاوہ ایک طرح سے کمپیوٹر مارکیٹ ہے
چند مشہور شاپ جنکا مجھے معلوم ہے
ظفر کمپیوٹر اور ظفر ٹیکنالوجی -------------جو کہ چار پاکستانی بھائی چلاتے ہیں ہے
کومیٹ کمپیوٹر ---------ظفر ٹیکنالوجی کے سامنے ہی ہے
اسپیڈ کمپیوٹر ----------------ظفر کمپیوٹر سے ذرا آگے ہے
 
جزاک اللہ بہت شکریہ مغل بھائی آپ کی محبت کا اسی طرح مجھے یاد رکھیں گا مجھے آپ سب کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے لو یو

جی میں وہی پر رائے دے چکا ہوں ایک بار پھر بہت شکریہ

وجی بھائی اسپیڈ کمپیوٹر کا نام تو سنا ہے یا کہی پڑھا ہے
نہیں جہاں ہماری دوکان ہے وہاں کوئی اور دوکان نہیں ہے
 
Top