جہاں پہ خواہشیں پلتی تھیں

امر شہزاد

محفلین
جہاں پہ خواہشیں پلتی تھیں بجھ گیا وہ دل
ہزار خواب تھے آنکھوں میں کھو گئے ہیں کہیں
تمام رات امیدوں میں جاگنے والے
وہ منتظر ترے آخر کو سو گئے ہیں کہیں
 
Top