مجھے مردوں کے فیشن کا اتنا پتہ نہیں ہے۔
مجھے پیش لگانا نہیں آتا
ویسے آپ کے لیے دونوں صحیح ہیں کہ ایک اوتار کی مناسبت سے اور دوسرا آپ کے نام کی مناسبت سے
جی بوچھی انشاء اللہ جلد ہی آپ کی فرمائش پوری کرتی ہوں
ویسے یہاں کراچی میں تو ان سے بھی زبردست زبردست ڈیزائن ائے ہوئے ہیں۔