جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

بات کا رخ کسی اور طرف مڑ گیا ہے جبکہ ان دونوں چینلز کی بندش کی وجہ "فحاشی: نہیں بلکہ کوئی اور بیان کی گئی ہے۔۔۔۔جیو انٹرٹینمنٹ کی بندش کی وجہ تو ٹھیک ہے لیکن اے آر وائی نیوز کو محض سیاسی انتقام کیلئے بند کیا گیا ہے اور عذرِ لنگ پیش کیا گیا ہے عدلیہ کی "توہین" کا۔۔۔۔
 
کاش ایسا ہو سکے۔ لیکن پاکستان میں فی الحال ایسا ہونا بعید از قیاس و خواب و خیال ہے۔

شریفوں کے دور میں تو ایسا ہونا اور بھی مشکل نظر آتا ہے۔ ان سے پہلے والے شرفاء بھی اسی فہرست میں شمار کئے جائیں۔

میرا خیال ہے کہ یہ کام کوئی کرسکتا ہے تو وہ مسلم لیگ ہی ہے۔ یہ توقع نواز شریف سے ہی ہے۔ پہلے کی طرح اپنے ٹی وی ڈرامے مشھور ہوسکتے ہیں ۔ ذرا سی حکومتی توجہ کی ضرورت ہے
 
اے ار وائی نیوز اور جیو انٹرٹینمنٹ دونوں اس وجہ سے بند ہوئے ہیں کہ انھوں نے توہین مذہب پر پروگرام نشر کیے۔
عدلیہ والا معاملہ دوسرا ہے۔ پیمرا نے یہی عذر پیش کیا ہے جو اوپر بیان کیا گیا ہے
 
Top