ائی ایس ائی کے سابق چیف نے کہا ہے کہ جی سی سی کے ممالک کو بھی ایٹم بم بنالینا چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد۔خبر
جی سی سی کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں۔۔جی سی سی کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں۔۔لہذا یہ ممالک محفوظ ہیں۔۔ کسی ایٹم بم کی ضرورت نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Gulf Cooperation Council جی سی سی میں شامل ممالک۔ بحرین، کویت، اومان، قطر، سعودی عربیہ، متحدہ عرب امارات۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قطر کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات۔۔۔ http://www.matthewmachowski.com/2011/05/qatar-israel-relations.html ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چونکہ قطر کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں۔۔لہذا جی سی سی ممالک کسی نہ کسی صورت اسرائیل کے ساتھ رابطے میں ہیں۔۔ اور اسرائیل سے بہتر تعلقات کی بنا پر ہی قطر میں 2022 کا فیفا ورلڈ کپ منعقد ہوگا۔ لہذا ایٹم بم بنانے کی تجویز فضول ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات نے Nuclear Energy حاصل کرنے کے لیئے کام شروع کردیا ہے۔۔جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تقریباَ 75 بلین ڈالر کے منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔۔۔اور اس منصوبے کو امریکہ کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔۔امریکہ کی حمایت یعنی کے اسرائیل کی حمایت۔۔۔ لہذا جی سی سی میں کسی ایٹم بم کی ضرورت نہیں۔۔ان کی بادشاہت قائم و دائم رہے گی۔۔ ایک بات سب کو نوٹ کرلینی چاہیئے کہ Atoms can neither be created nor destroyed