خواجہ طلحہ
محفلین
جیسا کہ آپ جانے ہی ہیں کہ روبی پروگرامنگ لینگوئج اپنے سادہ سائنٹکس کی بدولت ہر دلعزیزی حاصل کرچکی ہے۔
بہت سے پروجیکٹس اس لینگوئج میں شامل رہے ہیں۔ان پروجیکٹس میں سے ایک پروجیکیٹ روبی کو جاوا کے ساتھ استعمال کرنا بھی تھا۔اس پروجیکٹ کو جے روبی کا نام دیا گیاتھا ۔اس پروجیکٹ کے ابتدائی ڈویلپرز کو۔2006 میں سن مائیکروسسٹم نے ہائر کرلیا تھا۔2009 میں یہ ٹیم دوبارہ سے Engine Yard میں شامل ہو گی تھی۔۔فی الحال تازہ خبر یہ ہے کہ اینجن یارڈ نے جے روبی کے نئے ورژن 1.5کی ریلز سے پہلے اس کے لیے کمرشل سپورٹ حاصل کر لی ہے ۔جس کی بدولت جے روبی میں مزید آسانیاں اور خوبیوں کے امکان روشن ہو گےہیں۔
http://www.developer.com/java/artic...upport-on-Java-as-New-JRuby-Version-Looms.htm