طمیم
محفلین
ایک شخص پانچوں وقت کی نماز بڑی پابندی سے مسجد میں جا کر پڑھتا تھا۔
لوگ اس کے تقوی سے بے حد متاثر تھے ۔
ایک دن کسی آدمی نے دوسرے سے کہا
یہ شخص جو نہایت خشوع و خضوع سے نماز ادا کررہا ہے بے حد متقی اور پرہیزگار ہے۔
نمازی نے فوراً نماز توڑ کر کہا اور جناب حاجی بھی تو ہوں ۔
حوالہ ، http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-208-004/