حادثات کی وجوہات

جہانزیب

محفلین
SLIDE2.jpg

SLIDE3.jpg

SLIDE4.jpg

SLIDE5.jpg
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد نے کہا:
بھائی آپ مجھے بس یہ بتا دیں کہ تصویر لگاتے کیسے ہیں؟

ہاں پھر دیکھنا کیسے حادثات ہوتے ہیں۔ :wink:

ویسے حقیقت میں کئی مرتبہ چوراہوں پر لگے ہوئے لارجر دین لائف زیر جاموں کے اشتہارات ٹریفک حادثات میں اضافوں کے ممکنات کو بڑھا دیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جہانزیب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بھائی آپ مجھے بس یہ بتا دیں کہ تصویر لگاتے کیسے ہیں؟
لو مطلب شمشاد حد ھی ھو گئی میں نے ایک طریقہ کار لکھ کر تصاویر میں‌ارسال کیا ہے اور اپ نے وہ نھیں دیکھا ابھی تک؟

بھائی میں نے شہید ہونے کا طریقہ کار نہیں، خط میں تصویر لگانے کا طریقہ پوچھا تھا

:wink:
 
زیک

مسافر

وہ جہانزیب نے یہاں بتایا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جہانزیب نے کہا:
نبیل نے کہا:
ویسے حقیقت میں کئی مرتبہ چوراہوں پر لگے ہوئے لارجر دین لائف زیر جاموں کے اشتہارات ٹریفک حادثات میں اضافوں کے ممکنات کو بڑھا دیتے ہیں۔
:haha; آپ کیا دیکھتے ہیں اشتہار یا حادثات :p

اس کا انحصار اشتہار یا حادثے پر موقوف ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جہانزیب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بھائی آپ مجھے بس یہ بتا دیں کہ تصویر لگاتے کیسے ہیں؟
لو مطلب شمشاد حد ھی ھو گئی میں نے ایک طریقہ کار لکھ کر تصاویر میں‌ارسال کیا ہے اور اپ نے وہ نھیں دیکھا ابھی تک؟

بھائی میں نے شہید ہونے کا طریقہ کار نہیں، خط میں تصویر لگانے کا طریقہ پوچھا تھا

:wink:

وہ جہانزیب نے یہاں بتایا ہے۔

کوشش کرتا ہوں، ہو سکتا ہے کامیاب ہو ہی جاؤں۔
 
Top