آپ کو یہ کھیل کیسا لگا؟

  • دل چسپ اور آسان

    Votes: 0 0.0%
  • دل چسپ

    Votes: 0 0.0%
  • عام سا

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    2
بات چیت کریں ، مگر اس طرح کہ آپ کے جملے کا ایک لفظ جس حرف پر ختم ہورہا ہو اگلا لفظ اسی حرف سے شروع ہورہا ہو۔
جیسے:
”آج جمعہ ہے۔“
”آج“ کا آخری حرف ”ج“ ہے اور ”جمعہ“ کا پہلا حرف بھی ”ج“ ہے۔
”جمعہ“ کا آخری حرف ”ہ“ ہے اور ”ہے“ کا پہلا حرف بھی ”ہ“ ہے۔
 
واضح رہے کہ ہمیں جملے کے ہر لفظ میں اس بات کو مد نظر رکھنا ہے کہ اس کا آخری حرف اور اس کے بعد والے کا پہلا حرف ایک ہو۔
 
Top