السلام علیکم
محمداحمد لائبریرین جولائی 13، 2013 #2 واہ بہت خوب ! عمدہ غزل کا انتخاب کیا ہے۔ چھٹے شعر کے پہلے مصرعے میں "کوئی" کے بجائے "کئی" کا محل ہے، اگر ممکن ہو تو تدوین کر لیجے۔
واہ بہت خوب ! عمدہ غزل کا انتخاب کیا ہے۔ چھٹے شعر کے پہلے مصرعے میں "کوئی" کے بجائے "کئی" کا محل ہے، اگر ممکن ہو تو تدوین کر لیجے۔
تلمیذ لائبریرین جولائی 13، 2013 #3 ہمیشہ کی طرح شاندار اور عمدہ خطاطی اور ڈیزائن! حیراں ہے کوئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا بے ادبی معاف۔ یہ لفظ کئی نہیں ہونا چاہئے؟
ہمیشہ کی طرح شاندار اور عمدہ خطاطی اور ڈیزائن! حیراں ہے کوئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا بے ادبی معاف۔ یہ لفظ کئی نہیں ہونا چاہئے؟
عاطف سعد محفلین جولائی 13، 2013 #4 یہ لفظ "کئی" ہی ہونا چاہئے جناب محمد احمد اور تلمیذ۔۔۔ مجھ سے ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے، اصلاح کا بہت شکریہ
یہ لفظ "کئی" ہی ہونا چاہئے جناب محمد احمد اور تلمیذ۔۔۔ مجھ سے ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے، اصلاح کا بہت شکریہ