عاطف بھائی ، حسبِ معمول اچھی تصویر بنائی ہے ۔ ٹیکسٹ ایفیکٹ بہت اچھے لگے ، خصوصاً لفظ قلندرکا ایفیکٹ بہت دیدہ زیب ہے ۔
البتہ املا کی درستی کی طرف آپ کی توجہ دلاؤں گا ۔ غلط املا اچھے بھلے فن پارے کا مزا کرکرا کردیتی ہے۔ درست املا یوں ہوگا۔ "ہے" ، "ہم" ،"ٹھہرے"
امید ہے اس طرف توجہ فرمائیں گے۔