حالیہ کیفیت نامہ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں جب حالیہ کیفیت نامہ لکھتا ہوں تو یہ مسئلہ آ جاتا ہے

اردو محفل فورم - نقص
Please enter a message with no more than 140 characters.
حالانکہ 140 کیریکٹرز تو دور کی بات وہ تو بمشکل 100 تک جاتا ہے۔
 
نایاب

محترم بھائی جب بھی کبھی " کاپی پیسٹ " سے حالیہ کیفیت بیان کرنا چاہتا ہوں تو مجھے بھی یہی میسج ملتا ہے مجھے ۔ میں پیج مکمل بند کر کے دوبارہ کھولتا ہوں ۔ اور براہ راست لکھ دیتا ہوں ۔ آپ بھی شاید " کاپی پیسٹ " کے دوران اس میسج کے حقدار ٹھہرتے ہیں ۔
 
محمداحمد

نہیں ! ایسا نہیں ہے۔

آج یہ مسئلہ رہا۔ اور ہمارا اسٹیٹس "کاپی پیسٹ" نہیں تھا۔ شاید جب سے اسٹیٹس کے ساتھ سوشل میڈیا کی انٹیگریشن ہوئی ہے تب سے ہی یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ اس وقت بھی ہمارے ساتھ یہی مسئلہ ہے۔
 
شیزان

لائبریرین
مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے
دو چار بار ریفریش کرنے کے بعد پوسٹ ہوتا ے۔۔ ورنہ نقص ملتا ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں نے فی الحال سوشل نیٹورنگ کےساتھ انٹگریشن غیر فعال کر دی ہے۔ اب دیکھیں کہ آیا یہ پرابلم اب بھی پیش آ رہا ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
رات بہت کوشش کی۔ فائر فاکس اور کروم دونوں سے لاگ ان کر سٹیٹس اپڈیٹ کی کوشش کی۔ پر ناکام رہا۔:cry:
ابھی ابھی ہو گیا ہے۔۔ (y)
 
میں جب حالیہ کیفیت نامہ لکھتا ہوں تو یہ مسئلہ آ جاتا ہے

اردو محفل فورم - نقص
Please enter a message with no more than 140 characters.
حالانکہ 140 کیریکٹرز تو دور کی بات وہ تو بمشکل 100 تک جاتا ہے۔
آپ کی شاعری پڑھ پڑھ کر کیفیت نامہ کی حالت دگرگوں ہوچکی ہے۔۔
اس سے پہلے اسے ہارٹ اٹیک ہو۔ آپ اس پر لکھیں۔۔ "آئندہ شاعری نہیں لکھوں گا۔"
امید ہے کچھ طبیعت سنبھل جائے اس کی۔۔
 
دراصل ہم لوگوں کی کیفیات اتنی پیچیدہ ہوتی ہیں کہ اگر نثر میں بیان کرنےبیٹھے تو 140 کیرکٹرز میں تمہید بھی نہ بندھ سکے۔ :)
 
Top