بنگلہ دیش میں کیا ہوا اس کے لئے ایک غیر جانبدار بین الاقوامی کمیشن بن جائے جو حقائق کو سامنے لائے۔ جو جو ظلم پاکستان کی طرف سے ہوئے ، اور جو ظلم پاکستان کے حمایتیوں پر کئے گئے اور جو سازشیں بھارت کی طرف سے کی گئیں ان سب کو بے نقاب کیا جائے۔ اور اس کے بعد معافی تلافی اور بھارت سمیت سب سے زر تلافی وغیرہ کا مطالبہ کرنا چاہئیے۔