یوسف سلطان
محفلین
"حبیبی حّٰی حّٰی حبیبی حّٰی حّٰی—"
اب بھی نہیں لگایا، فائل کو تُو نے پَہیّہ
اور مُفت میں نہ ہو گا، یہ کام میرے بَھیّا
ہے اب بھی وقت کر لے، چُپ چاپ مک مُکیّا
پھر بعد میں نہ کہنا، جب ڈوب جائے نَیّا
حبیبی حَیّٰ حَیّٰ، حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
بہتر ہے اب سیاست کا ہی، لگا لے ٹھیّا
اس کاروبار میں ہے، چوکھا ہی گُھم گُھمیّا
لاگت تو ہے چَوَنّی، اور آمدن روپَیّا
اوپر سے ہر سہولت، ہو گی تجھے مہیّا
حبیبی حَیّٰ حَی،ّٰ حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
پولیس کر رہی ہے، تھانے میں ٹھُک ٹھُکیّا
یا گا رہا ہے، ڈھولک کی تھاپ پر گَوَیّا
یہ راز کھولنے کا، جس نے کیا تَہیّہ
رویا وتا وَیّا، رویا وتا وَیّا
حبیبی حَیّٰ حَیّٰ، حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
بیٹھی رہے گی کب تک، تیرے لیے ثُرَیّا
ملتان جانے والوں کا، آ چکا ہے لَیَّہ
اب بھی جو تُو نے اپنا، بدلا نہیں رَوَیّہ
تے فیر ایہہ پکّی گل اے، پئی او ہَتّھوں گئی آ
حبیبی حَیّٰ حَیّٰ حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
"ڈاکٹر انعام الحق جاوید—"
اب بھی نہیں لگایا، فائل کو تُو نے پَہیّہ
اور مُفت میں نہ ہو گا، یہ کام میرے بَھیّا
ہے اب بھی وقت کر لے، چُپ چاپ مک مُکیّا
پھر بعد میں نہ کہنا، جب ڈوب جائے نَیّا
حبیبی حَیّٰ حَیّٰ، حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
بہتر ہے اب سیاست کا ہی، لگا لے ٹھیّا
اس کاروبار میں ہے، چوکھا ہی گُھم گُھمیّا
لاگت تو ہے چَوَنّی، اور آمدن روپَیّا
اوپر سے ہر سہولت، ہو گی تجھے مہیّا
حبیبی حَیّٰ حَی،ّٰ حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
پولیس کر رہی ہے، تھانے میں ٹھُک ٹھُکیّا
یا گا رہا ہے، ڈھولک کی تھاپ پر گَوَیّا
یہ راز کھولنے کا، جس نے کیا تَہیّہ
رویا وتا وَیّا، رویا وتا وَیّا
حبیبی حَیّٰ حَیّٰ، حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
بیٹھی رہے گی کب تک، تیرے لیے ثُرَیّا
ملتان جانے والوں کا، آ چکا ہے لَیَّہ
اب بھی جو تُو نے اپنا، بدلا نہیں رَوَیّہ
تے فیر ایہہ پکّی گل اے، پئی او ہَتّھوں گئی آ
حبیبی حَیّٰ حَیّٰ حبیبی حَیّٰ حَیّٰ
"ڈاکٹر انعام الحق جاوید—"