حجر اسود

یوسف سلطان

محفلین
حجر اسود نوں کسے سوال کیتا
تیرا رنگ کیوں اینا کالا اے?
تیرے اندر کیڑی خوبی اے
تینوں ہر کوئی چومن والا اے?
حجر اسود نے موڑ جواب دتا
میرا شان وی سب توں اعلیٰ اے
مینوں دُنیا ایسے لئیی چومدی
مینوں چوم گیا کملی* والا اے
* صلی اللہ علیہ و علٰی اٰلہ وسلم

11987013_972133296163401_6966359162242674699_n.jpg
 
حجر اسود نوں کسے سوال کیتا
تیرا رنگ کیوں اینا کالا اے?
تیرے اندر کیڑی خوبی اے
تینوں ہر کوئی چومن والا اے?
حجر اسود نے موڑ جواب دتا
میرا شان وی سب توں اعلیٰ اے
مینوں دُنیا ایسے لئیی چومدی
مینوں چوم گیا کملی* والا اے
* صلی اللہ علیہ و علٰی اٰلہ وسلم

11987013_972133296163401_6966359162242674699_n.jpg


حجرِ اسود سے جب سوال کیا
رنگ تیرا ہے گو بہت کالا

تیرے اندر یہ کیسی خوبی ہے
تجھ کو ہر کوئی چومنے والا

حجرِ اسود نے یوں جواب دیا
شان میری ہے گو بہت اعلیٰ

مجھ کو دنیا نے اس لیے چوما
مجھ کو چوما کیے رسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ و سلم

ترجمہ : محمد خلیل الرحمٰن
 
زبردست۔

ویسے یہ حجر اسود جو تصویر میں ہے پورا حجر اسود نہیں ہے۔ بلکہ جو ٹوٹے ٹکڑے بیچ میں نظر ارہے ہیں اس کو سیمنٹ سے جوڑا گیا ہے۔ حجر اسود کو مسلمانوں کی ایک قوم نے اغوا کرکے توڑ دیا تھا
 

x boy

محفلین
زبردست۔

ویسے یہ حجر اسود جو تصویر میں ہے پورا حجر اسود نہیں ہے۔ بلکہ جو ٹوٹے ٹکڑے بیچ میں نظر ارہے ہیں اس کو سیمنٹ سے جوڑا گیا ہے۔ حجر اسود کو مسلمانوں کی ایک قوم نے اغوا کرکے توڑ دیا تھا
عباسی دور میں اس کو چرا کر عراق لایا گیا تھا تاکہ حرم عراق میں بنے اور لوگ وہاں حج کریں اور وہ قوم مالامال ہوجائے ابھی بھی سعودی عرب کو وقتا فوقتا یہ خریف دھمکا تی رہتی ہے یمن کی کہانی بھی یہی ہے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
حجرِ اسود سے جب سوال کیا
رنگ تیرا ہے گو بہت کالا

تیرے اندر یہ کیسی خوبی ہے
تجھ کو ہر کوئی چومنے والا

حجرِ اسود نے یوں جواب دیا
شان میری ہے گو بہت اعلیٰ

مجھ کو دنیا نے اس لیے چوما
مجھ کو چوما کیے رسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ و سلم
بہت خوب
محمد خلیل الرحمٰن بھائی
 
حجرِ اسود سے جب سوال کیا
رنگ تیرا ہے گو بہت کالا

تیرے اندر یہ کیسی خوبی ہے
تجھ کو ہر کوئی چومنے والا

حجرِ اسود نے یوں جواب دیا
شان میری ہے گو بہت اعلیٰ

مجھ کو دنیا نے اس لیے چوما
مجھ کو چوما کیے رسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ و سلم

ترجمہ : محمد خلیل الرحمٰن

مجھ کو چوما کیے رسولِ خدا*
*صلی اللہ علیہ وسلم
 
Top