ایک تو الف نظامی نے ایک بار محفل پر یہ بات کہی تھی، دوسرا نئے اراکین کے لئے شناخت میں مشکل ہو سکتی ہے کہ کس رکن کو مخاطب کیا جا رہا ہے
جو حکم سرکار!الف نظامی کو براہ کرم ان کے شناختی نام سے پکارا جائے
حکم تو نہیں، دوستانہ انداز میں یاد دہانی کرائی ہےجو حکم سرکار!
اچھا لگا آپ کا یاد دہانی کرانا!حکم تو نہیں، دوستانہ انداز میں یاد دہانی کرائی ہے
اخراجا ت میں کمی تو مشکل ہی ہے۔ بہ ظاہر سبسڈی کا ہی کرشمہ لگ رہا ہے۔ بہرحال یہ کوئی حتمی بات نہیں۔ اندازہ پیش کیا ہے۔کیا اس کمی کی وجہ سبسڈی ہے؟ یا اخراجات میں کسی وجہ سے کمی آئی ہے؟
پاکستان اور اخراجات میں کمی؟ ہاہاہاہا۔کیا اس کمی کی وجہ سبسڈی ہے؟ یا اخراجات میں کسی وجہ سے کمی آئی ہے؟