بعد صلوۃ العصر اس کا دروازہ کھول دیا جاتا ہے ۔۔ تاہم خواتین کا داخلہ ممنوعہ ہے ۔۔ اور کسی بھی نامور صحابی ، صھابیہ یا شخصیت کی قبر پر کسی قسم کی کوئی نشانی نہیں کہ اسے پہچانا جا سکے ۔۔ تاہم کچھ قبور ہیں جو مستقل موجود ہیں تاہم ان پر بھی وضاحت نہیں کہ کن افراد کی ہیں۔۔۔
وسلام