من کا واعظ آئینہ تھامے بت تراش سے کہتا ہے حدود! درد سے بہتر ہیں ۔۔۔۔۔
محمد خرم یاسین محفلین اگست 3، 2017 #1 من کا واعظ آئینہ تھامے بت تراش سے کہتا ہے حدود! درد سے بہتر ہیں ۔۔۔۔۔
La Alma لائبریرین اگست 3، 2017 #2 آپ کا ما فی الضمیر صحیح طرح بیان نہیں ہو رہا . ابلاغ کی کمی آڑے آ رہی ہے . کچھ سطروں کا مزید اضافہ کر کے دیکھیں .
آپ کا ما فی الضمیر صحیح طرح بیان نہیں ہو رہا . ابلاغ کی کمی آڑے آ رہی ہے . کچھ سطروں کا مزید اضافہ کر کے دیکھیں .