مگر جو شہرت حسب حال کو ملی وہ ابھی تک خبر ناک کے حصے میں نہیں آئیاس کے علاوہ خبرناک بھی بہت زبردست ہے۔ویسے حسب حال کا آئیڈیا بھی آفتاب اقبال کا تھا
یہ بات تو ٹھیک ہے اور اس کا تو صرف ایک سیگمنٹ ہوتا ہے۔باقی جو گفتگو اور ڈمی بلائی جاتی ہے اس کا مقابلہ حسب حال نہیں کر سکتا۔خبرناک بھی کوئی پروگرام ہے۔ جس میں جگت بازی اور گھٹیا زبان کا استعمال ہوتا ہے۔
آپ جو مرضی کہہ لیں۔پسند تو اپنی اپنی ہے لیکن ذوق والی بات کچھ عجیب ہےاپنی اپنی پسند ہے اور اپنا اپنا ذوق ہے۔
ہاں یہ بھی بہت اچھا پروگرام ہے ڈاکٹر یونس بٹ کی بات ہی الگ ہےخود مجھے
"ہم سب امید سے ہیں"
زیادہ پسند آتا ہے۔
لیکن ایسا شوق کسی کا نہیں کہ روز بیٹھ کر دیکھوں۔