حسنِ نماز

ماشاء اللہ ماشاء اللہ ۔اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی ایسی ہمت اور ایسا ہی جذبہ دے ۔بہت حیران کن ۔۔۔ مگر یہ سچ ہے کہ

کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتےہیں

اللہ اللہ
 
ابن جمال بھائی کی نماز کے بارے میں ایک بڑی خوبصورت تحریر اور اب غزنوی صاحب کی یہ عمدہ شیئرنگ کیا ہی اچھا ہو کہ ان دونوں کو یکجا کر دیا جائے۔
 
Top