حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کے 94 ویں عرس کی تقریبات ختم

31 دسمبر 2013
کراچی( نیوز رپورٹر) بھارتی صوبے اتر پردیش کے شہر بانس بریلی شریف میں اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی کا 94 واں عرس پیر کو مولانا سید حیدر نجیب کی دعا پر اختتام پذیر ہوگیا۔ حضرت مولانا رضا خان نے ’’شجرہ توصیف رضا‘‘ پڑھ کر سنایا۔ عرس کے آخری روز اعلیٰ حضرت فاضل بریلویؒ کے 5 لاکھ سے زائد معتقدین و مریدین نے شرکت کی جو پوری دنیا سے بھارت پہنچے تھے۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/karachi/31-Dec-2013/269883
 
اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی نے 25 صفر 1340ھ مطابق 28 اکتوبر 1921ءکو وفات پائی اور بریلی شریف میں اپنے قائم کردہ دارالعلوم منظر الاسلام کے قریب آسودہ خاک ہوئے جہاں ہر سال 24-25 صفر کو آپ کا عرس منعقد ہوتا ہے۔
http://abbtakk.tv/urdu/imamahmedrazakhan27102013/
یعنی امسال فوت ہوئے 95 برس مکمل ہوئے اور عرس 94 واں ہوا۔
 
Top