حضرت پیر محمد شاہ لائبریری میں حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب کے ساتھ

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
181261_540650132647385_1757918889_n.jpg
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
5225_540650175980714_1195433756_n.jpg

(دائیں سے) پروفیسر محی الدین بمبئی والا صاحب)ڈائرکٹر لائبریری حضرت پیر محمد شاہ درگاہ شریف ٹرسٹ احمدآباد، فارقلیط رحمانی، حضرت علامہ مولانا اسید الحق صاحب
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
1005131_540650199314045_535877588_n.jpg

موبائل پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم صدیقی، قدیم مخطوطات کا بغور مشاہدہ کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب قبلہ
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
9374_540650215980710_187406220_n.jpg

حضرت پیر محمد شاہ کے قدیمی ملبوسات کا معائنہ کرتے ہوئے(دائیں سے بائیں) پروفیسر محٰی الدین بمبئی والا، (درمیان میں)حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب، (بائیں طرف) ڈاکٹر سلیم صدیقی، جنرل سکریٹری الاخلاص فاؤنڈیشن، احمدآباد، گجرات، انڈیا
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
969949_540649812647417_1861145449_n.jpg

نصرت الہی کے حصول کی شرطیں ، موضوع پر 7، جون بروز جمعہ شہر احمدآباد کے ٹاؤن ہال میں منعقدہ قرآن سیمینار کی نظامت کرتے ہوئے فارقلیط رحمانی
(دائیں سے)حضرت علامہ ارشد علی جیلانی صاحب، حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب عالی جناب نثار احمد شیخ صدر الاخلاص فاؤنڈیشن، احمدآباد
 

باباجی

محفلین
بہت خوب حضور
بہت خوشی ہوئی آپ کی تصاویر دیکھ کر
اور آپ علمی شخصیت کو جان کر
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
 
چلئے فون پر بات کرنے کے بعد آج اپنے بھائی جان کی تصویر بھی دیکھ لی اللہ تعالی صحت و عافیت سے نوازے ۔آمین
 
Top