لاہور کی ادبی سرگرمیوں کے لئے حلقۂ اربابِ ذوق کی سائٹ دیکھیے۔
مغزل محفلین جولائی 21، 2009 #3 شکریہ فرخ منظور بھائی ،میں پہلے سے ہی قاری ہوں ، کافی دن ہوئے تو آپ نے یاد دلا دیا
مطیع الرحمٰن محفلین جولائی 21، 2009 #4 بہت عمدہ کاوش کی گئی ہے۔ جمیل نستعلیق کی خوبصورتی کا کوئی مقابل نہیں دوووور تک بلکہ بہت دور تک
arifkarim معطل جولائی 21، 2009 #5 مطیع الرحمٰن نے کہا: بہت عمدہ کاوش کی گئی ہے۔ جمیل نستعلیق کی خوبصورتی کا کوئی مقابل نہیں دوووور تک بلکہ بہت دور تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس سائٹ کو بھی جمیل نستعلیق کے کیٹلاگ والے دھاگے میں شامل کر دیں۔
مطیع الرحمٰن نے کہا: بہت عمدہ کاوش کی گئی ہے۔ جمیل نستعلیق کی خوبصورتی کا کوئی مقابل نہیں دوووور تک بلکہ بہت دور تک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس سائٹ کو بھی جمیل نستعلیق کے کیٹلاگ والے دھاگے میں شامل کر دیں۔