حالانکہ میں نے کلک بھی نہیں کیا ہوتاآپ شمشاد کے حلقے میں شامل ہو گئے ہیں
چاچو یہ سادہ اردو والے میں ہو رہا ہے ناں میں تو ویسے اردو جدید استعمال کرتی ہوں۔ لیکن میرا خیال ہے دونوں میں اس کا ایک ہی مطلب ہے۔کسی بھی رکن کی پہچان پر کلک کرنے سے ایک چھوٹی کھڑکی کُھلتی ہے۔ جس میں ایک آپشن "حلقے میں شامل ہوں" بھی ہے۔ جب حلقے میں شامل ہو جائیں تو آپشن "حلقے سے باہر نکالیں" ہے۔ جبکہ یہ "حلقے سے باہر نکلیں" ہونا چاہیے۔
بھیا چاچو آپ کے حلقے میں شامل ہوں گے ناں اس لیے ایسا آتا۔۔ اور جب آپ پہلے سے شامل نہیں ہوتے پیغام مختلف ہوتا ہے۔مزے کی بات یہ کہ جب میں آپ کی پروفائل پر جا کر ماؤس پوائنٹر "حلقے میں شامل ہوں" پر رکھتا ہوں تو ٹول ٹپ پر لکھا آتا ہے کہ
حالانکہ میں نے کلک بھی نہیں کیا ہوتا
شکریہ مانو بلی، پر میں کسی بھی رکن کے نام پر کلک کروں، جن کے حلقے سے میں باہر ہوں تو بھی یہی دکھائی دیتا ہےبھیا چاچو آپ کے حلقے میں شامل ہوں گے ناں اس لیے ایسا آتا۔۔ اور جب آپ پہلے سے شامل نہیں ہوتے پیغام مختلف ہوتا ہے۔
ویسے یہاں شاید ترجمے میں کوئی مسئلہ ہے جو یوں ہونا چاہیے۔
آپ شمشاد کے حلقے میں شامل ہیں
ایسا کوئی مسئلہ اردو جدید میں نہیں ہے ویسے۔۔
اچھا بھیا میں نے کیا تھا مجھے تو "آپ ۔۔۔ کے حلقے میں شامل نہیں ہیں" ملا۔شکریہ مانو بلی، پر میں کسی بھی رکن کے نام پر کلک کروں، جن کے حلقے سے میں باہر ہوں تو بھی یہی دکھائی دیتا ہے
عین ممکن ہے کہ منتظمین کو جیسے نظرانداز نہیں کر سکتے، اسی طرح ان کے حلقے بھی عام لوگوں کی نسبت مختلف ہوتے ہوں؟ جیسے شمشاد بھائی کے ساتھ یہی دکھا رہا تھا، آپ کے نام پر کلک کر کے جب حلقے والے لنک پر کلک کیا تو پتہ چلا کہ میں آپ کے حلقے میں شامل نہیں ہوںاچھا بھیا میں نے کیا تھا مجھے تو "آپ ۔۔۔ کے حلقے میں شامل نہیں ہیں" ملا۔
مجھے تو چھوٹی کھڑکی میں ایسا کوئی آپشن نہیں دکھائی دے رہا جس میں لکھا ہو کہ ”حلقے میں شامل ہوں“، راہنمائی کریں۔کسی بھی رکن کی پہچان پر کلک کرنے سے ایک چھوٹی کھڑکی کُھلتی ہے۔ جس میں ایک آپشن "حلقے میں شامل ہوں" بھی ہے۔ جب حلقے میں شامل ہو جائیں تو آپشن "حلقے سے باہر نکالیں" ہے۔ جبکہ یہ "حلقے سے باہر نکلیں" ہونا چاہیے۔
اقتداء والی ٹرم اردو جدید میں ہے بھیاکہیں آپ اقتداء کی بات تو نہیں کر رہے شمشاد بھائی!
اقتداء والی ٹرم اردو جدید میں ہے بھیا