ارشد چوہدری
محفلین
تمام اساتذہ سے اصلاح کی درخواست
کیوں نا کروں میں محبّت خُدا سے
ملی ہے مجھے سب ہدایت خدا سے
ہوا نے کہی ہے کہانی یہی تو
ملی ہے مجھے بھی اجازت خُدا سے
یہی تو سمجھ ہے منافق کسی کی
کہے نا طلب اور ضرورت خُدا سے
اُسی نے دیا ہے عنایت اُسی کی
ملا ہے ہمیں سب سخاوت خُدا سے
کرو نا کبھی بھی تردّد کوئی بھی
کہو تم سبھی ہی ضرورت خُدا سے
اب ارشد تمہیں بھی ضرورت یہی ہے
ملے ہر طرح کی ہدایت خُدا سے
کیوں نا کروں میں محبّت خُدا سے
ملی ہے مجھے سب ہدایت خدا سے
ہوا نے کہی ہے کہانی یہی تو
ملی ہے مجھے بھی اجازت خُدا سے
یہی تو سمجھ ہے منافق کسی کی
کہے نا طلب اور ضرورت خُدا سے
اُسی نے دیا ہے عنایت اُسی کی
ملا ہے ہمیں سب سخاوت خُدا سے
کرو نا کبھی بھی تردّد کوئی بھی
کہو تم سبھی ہی ضرورت خُدا سے
اب ارشد تمہیں بھی ضرورت یہی ہے
ملے ہر طرح کی ہدایت خُدا سے